بہاولنگر: 12 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

بہاولنگر: 12 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں کی مدد سے بچے کی لاش کو باہر نکال لیا گیا، پولیس نے ریسکیو ٹیموں کی مدد سے جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا، بچے کی محمد ادریس کے نام سے شناخت ہوئی ہے، اصل حقائق تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔