نواب شاہ: ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

نواب شاہ: ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق یہ واقعہ سانگھر روڈ پر پیش آیا، حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار افراد میں سے ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ تیر رفتاری کے باعث پیش آیا۔