علاقائی
خلاصہ
- ہوگئے۔ ٹھل: (دنیا نیوز) اوڈانو کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت 30 سالہ محبت کنڈرانی کے نام سے ہوئے ہے، جبکہ زخمیوں میں حبیب اللہ، اعظم علی اور نانا کنڈرانی شامل ہیں۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جسے مزید علاج کیلیئے لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا۔