بہاولنگر: تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے 4 موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

بہاولنگر: تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے 4 موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

حادثہ منچن آباد روڑ خادم آباد کالونی میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں5 شہری شدید زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

زخمی افراد کو طوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔