زمین کے تنازع پر مخالفین کا دو بھائیوں پر بہیمانہ تشدد، ایک جاں بحق

زمین کے تنازع پر مخالفین کا دو بھائیوں پر بہیمانہ تشدد، ایک جاں بحق

پولیس کے مطابق مخالفین کے تشدد سے ایک بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق جبکہ دوسرا بھائی کامران شدید زخمی ہو گیا۔

حکام کے مطابق ملزمان نے ڈنڈوں سوٹوں سے دونوں بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزمان گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔