آزاد جموں و کشمیر حکومت کی اہم سفری ایڈوائزری جاری

آزاد جموں و کشمیر حکومت کی اہم سفری ایڈوائزری جاری

ایڈوائزری میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی احتجاجی کال بارے سیاحوں اور مسافروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر حکومت نے 5 سے 20 جون تک آزاد کشمیر کے سفر سے گریز کی اپیل کی، حکومت نے سیاحت اور دیگر مقاصد کیلئے آمد مؤخر کرنے کا مشورہ دے دیا۔

حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر میں موجود سیاحوں اور مسافروں سے شام تک واپسی کی درخواست کی گئی ہے۔