مانگا منڈی: فیکٹری میں کام کرنے والے دو بھائیوں کو کرنٹ لگ گیا، ایک جاں بحق

مانگا منڈی: فیکٹری میں کام کرنے والے دو بھائیوں کو کرنٹ لگ گیا، ایک جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری مزدور دونوں سگے جڑواں بھائی ہیں، متوفی کی شناخت 15 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی جو خانیوال کی تحصیل کبیروالا کا رہائشی تھا۔

دوسری جانب پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔