دریائے سوات میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب گئے

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب گئے

ریسکیو 1122 کے مطابق مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران مقامی افراد کے تعاون سے بیٹے کو زندہ اور بحفاظت دریا سے نکال لیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے والد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ امدادی ٹیمیں مختلف مقامات پر تلاش میں مصروف ہیں۔