رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

 مرحوم چودھری الطاف خان چدھڑ لاہور کے  نجی ہسپتال میں زیر علاج اور شوگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

الطاف خان چدھڑ کا نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے بھوانا چنیوٹ میں ادا کیا جائے گا۔