چکوال: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق

چکوال: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت معروف خان اور محمد انس کے نام سے ہوئی ہے، دونوں باپ بیٹے کا تعلق پشاور سے بتایا جاتا ہے۔

حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال کلر کہار منتقل کردیں۔