والد سے جھگڑے کے بعد نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی

والد سے جھگڑے کے بعد نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی

 ریسکیو حکام کے مطابق نہر میں ڈوبنے والے جہانزیب کے والد سرفراز کی راوی روڈ پر چارپائی کی دکان ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے نوجوان کی تلاش کے لیے نہر میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

دوسری جانب مقامی پولیس بھی آپریشن کی نگرانی کر رہی ہے، نوجوان کی تلاش جاری ہے۔