اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع

نوٹیفکیشن کے مطابق 3 ہزار رینجرز اہلکار 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہیں گے۔

اس سے پہلے رینجرز کی تعیناتی کی منظوری 5 اکتوبر تک دی گئی تھی۔