قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی

قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں دلہے، نکاح خواں اور گواہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کر کے بچیوں کو دارالامان بھجوا دیا ہے، پولیس نے بتایا ہے کہ 10 اور 16 سال کی بچیوں کا زبردستی نکاح پڑھوایا جا رہا تھا۔