چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ، نیشنل بنک اور واپڈا فائنل میں پہنچ گئے

Last Updated On 07 October,2018 05:22 pm

لاہور: (دنیا نیوز) چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں نیشنل بنک اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں، فائنل اتوار کے روز کھیلا جائیگا۔

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نیشنل بنک اور سوئی سدرن گیس کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس پر نیشنل بنک کی ٹیم نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر میچ جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے سوئی ناردرن گیس کی ٹیم کو چار ایک سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل نیشنل بنک اور واپڈا کے درمیان اتوار کے روز کھیلا جائیگا۔

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نیشنل بنک اور سوئی سدرن گیس کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس پر نیشنل بنک کی ٹیم نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پرمیچ جیت کر فائنل مین رسائی ھاصل کی۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے سوئی ناردرن گیس کی ٹیم کو چار ایک سے شکست دی۔ ٹارنامنٹ کا فائنل نیشنل بنک اور واپڈا کے درمیان اتوار کے روز کھیلا جائیگا۔