چلی کے فٹبال کلب کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

چلی کے فٹبال کلب کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

فٹ بال کھلاڑیوں نے میج سے قبل سروں پر کیفیہ (عربوں کا روایتی رومال) باندھ کر فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔

ڈپورٹیوو فلسطینی کا فلسطین سے تعلق کئی صدیوں پرانا ہے۔ 1920ء میں فلسطینی مہاجرین نے اس کلب کی بنیاد رکھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز سے شیخ جراح میں احتجاج پر صہیونی فوج کے حملے سے حالات مزید سنگین ہو گئے جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ متعدد کو حراست میں لے لیا۔