سپر سٹار فٹبالر میسی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

سپر سٹار فٹبالر میسی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

فرنچ میڈیا کے مطابق مایہ ناز کھلاڑی لیونل میسی بھی کورونا وار سے نہ بچ سکے اور فٹبال کلب پی ایس جی میں 4 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں ۔

کورونا کا شکار میسی سمیت تمام فٹبالرز نے خود کو قرنطینہ کرلیا جبکہ پیرس سینٹ جرمین کلب انتظامیہ نے بھی میسی سمیت کھلاڑیوں کے کورونا مثبت ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔