تازہ ترین
  • بریکنگ :- جاں بحق افرادکےورثاسےاظہارتعزیت،زخمیوں کی جلدصحتیابی کی دعا
  • بریکنگ :- بحرین کےولی عہدکاپاکستانی عوام اورقیادت سےاظہاریکجہتی
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کااظہاریکجہتی پربحرین کےولی عہدکاشکریہ
  • بریکنگ :- پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ جاری رکھےگا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دونوں رہنماؤں کادوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کےامورپربھی تبادلہ خیال
  • بریکنگ :- وزیراعظم سےبحرین کےولی عہدکاٹیلیفونک رابطہ
  • بریکنگ :- بحرین کےولی عہدکی لاہوردھماکےکی مذمت

ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا

Published On 11 January,2022 06:19 pm

سڈنی:(دنیا نیوز) ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا اورسڈنی انٹرنیشنل کپ کے ویمن سنگلز میں رینک 75 کیرولین گارشیا نے کم عمر ترین چیمپئن ایما راڈوکانو کو دو صفر سے ہرا کر آؤٹ کر دیا ۔

کیرولین گارشیا اور ایما راڈوکانو کے مابین یکطرفہ میچ کا سکور چھ صفر اور سات ایک رہا ۔

ایک اور میچ میں سڈنی انٹرنیشنل کے پہلے راؤنڈ میں تنزانیہ کی اونس جیبئر نے وائلڈ کارڈ انٹری پانے والی آسٹریلوی حریف آسترا شرما کو ہرا دیا اور صنف نازک کے یکطرفہ میچ کا سکور چھ ایک اور چھ تین رہا ۔