پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی فیفا کے صدر سے ملاقات

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی فیفا کے صدر سے ملاقات

فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کے تھرو کے بارے میں سوال کیا جس کے جواب میں ارشد ندیم نے کہا کہ تھرو 92 میٹر تھی اور اب اس کا ریکارڈ توڑنا ہے۔

ارشد ندیم نے ایکس پر فیفا کے صدر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ فیلڈ سے لے کر عالمی فورمز تک، کھیل واقعی ایک زبان بولتا ہے۔