ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ، سفیان مقیم کا ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ طے

ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ، سفیان مقیم کا ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ طے

سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کیلئے دستیاب ہوں گے، پاکستانی سپنر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنزکی جانب سے 6 میچز کھیلیں گے۔

ہیڈ آف کرکٹ ڈربی شائر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سفیان مقیم ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ٹیم میں ان کی شمولیت فائدہ مند ثابت ہو گی۔