ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش آؤٹ: سکاٹ لینڈ کی انٹری کا باضابطہ اعلان

ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش آؤٹ: سکاٹ لینڈ کی انٹری کا باضابطہ اعلان

آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، نئی ٹیم کو انگلینڈ، اٹلی، نیپال اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ گروپ سی میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب بنگلا دیش نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت میں کھیلنے سے انکار کیا تھا جب کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 7فروری سے بھارت اور سری لنکا میں ہو رہا ہے۔