کھیل
خلاصہ
- ڈھاکا: (دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈینگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ بنگلا دیشی ٹیم کی نظریں آج سیریز اپنے نام کرنے پر مرکوز ہیں جبکہ پاکستان ٹیم تیسرے میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے آج جان کی بازی لگا دے گا۔
یاد رہے کے پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا