ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: پاکستان کا جیت سے آغاز، چین کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: پاکستان کا جیت سے آغاز، چین کو شکست دیدی

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے پاکستان اور چین کے درمیان میچ میں پاکستانی ٹیم کھیل کے آغاز سے چین کی ٹیم پر حاوی رہی، قومی ٹیم نے پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کی۔

دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں دو، دو گول کرکے چار کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی حاصل کی، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ آج ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔