پی ایس ایل 11، شاہین اور سکندر رضا پر سکیورٹی حصار کی خلاف ورزی کا الزام

پی ایس ایل 11، شاہین اور سکندر رضا پر سکیورٹی حصار کی خلاف ورزی کا الزام

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آپریشنز فیصل کامران نے اس متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔

مراسلے کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور کھلاڑی سکندر رضا کے 4 مہمان رات کے وقت سکیورٹی حصار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اُن کے کمرے میں گئے اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ وہاں رہے۔