نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز

نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز

ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام اور باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہو رہا ہے، دس ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، دو سو سے زائد مرد اور خواتین باکسرز صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

واضح رے کہ نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔