پاکستان کے خلاف سیریز میں کلین سویپ، بنگلادیش کی پوائنٹس ٹیبل پر برتری

پاکستان کے خلاف سیریز میں کلین سویپ، بنگلادیش کی پوائنٹس ٹیبل پر برتری

بنگلا دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل انگلینڈ اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بنگلا دیش کی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچویں نمبر آ گئی جبکہ پاکستان 4 پوائنٹس ہے ساتھ 8 ویں نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کا اگلا امتحان انگلینڈ کے ساتھ ہے جس میں قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی