پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلین ٹیم کی تیاریوں کا آغاز

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلین ٹیم کی تیاریوں کا آغاز

مہمان ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کینگروز کے کھلاڑیوں نے جم کر بیٹنگ پریکٹس کی۔

دونوں ٹیمیں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔