کھیل
خلاصہ
- واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ کی حکومت نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے گروپ جی کا پہلا میچ 15 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
ایرانی فٹ بال ٹیم کا لاس اینجلس میں ہی بیلجئیم کی ٹیم سے مقابلہ ہوگا، تاہم ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک بھی تکنیکی عملے کو ویزے جاری نہیں کیے۔