فیفا ورلڈ کپ، مراکش اور برازیل کا مقابلہ بھی ڈرا ہو گیا

فیفا ورلڈ کپ، مراکش اور برازیل کا مقابلہ بھی ڈرا ہو گیا

مراکش کی جانب سے اسماعیل سائبان نے گول کیا، جبکہ برازیل کی جانب سے ونشس جونیئر نے بال کو جال میں پھینکا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ابتدائی میچز میں یہ تیسرا میچ ہے جو بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔

اس سے قبل کھیلا جانے والا سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر رہا تھا۔

علاوہ ازیں ایونٹ کے دوسرے دن کا پہلا میچ میزبان کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان کھیلا گیا تھا جو کہ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔