پرتگال کی فیفا ورلڈ کپ میں پہلی جیت، ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی

پرتگال کی فیفا ورلڈ کپ میں پہلی جیت، ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو نے 2 گول سکور کیے اور فٹبال ورلڈ کپ کے مختلف 6 ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے، اس کے ساتھ رونالڈو فٹبال ورلڈ کپ میں گول کرنے والے معمر کھلاڑی بھی بن گئے۔

دوسرے میچ میں انگلینڈ اور گھانا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، جبکہ پاناما اور کروشیا کی ٹیمیں صبح 4 بجے مد مقابل آئیں گی، کولمبیا اور ڈی آر کانگو کے درمیان میچ صبح 7 بجے کھیلا جائے گا۔