فیفا ورلڈ کپ: فرانس کی مسلسل تیسری جیت، ناروے کو 1-4 سے شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ: فرانس کی مسلسل تیسری جیت، ناروے کو 1-4  سے شکست دیدی

فرانس نے ناروے کو1-4 سے شکست دے دی، فرانس کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے نے ہیٹ ٹرک کی۔

فرانس کی ٹیم گروپ آئی میں 9 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور ناروے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

ناروے کی جانب سے واحد گول تھیلو سگارڈ نے کیا، ناروے کے کوچ نے میچ کیلئے ابتدائی الیون میں 10 تبدیلیاں کی تھیں۔