کھیل
خلاصہ
- مانچسٹر:(دنیا نیوز) انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے،جواب میں انگلینڈ نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 76 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، جبکہ ٹام بینٹن اور ہیری بروک نے 39، 39 رنز کی اننگز کھیلیں۔
خیال رہے اس کامیابی کے ساتھ انگلینڈ نے پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔