ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی

نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔

میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے ایک ایک اسکور کیا، بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ اور دلپریت سنگھ نے گول اسکور کیے۔