قومی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ کیلئے لیڈز سے لندن پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ کیلئے لیڈز سے لندن پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دی تھی، انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔