ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

ملیحہ علی نے سیمی فائنل میں پین امریکن چیمپئن میکسیکو کی اینڈریا گیبریلا گزمین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ملیحہ علی نے فائنل تک کے تاریخی سفر میں دنیا کی دو مضبوط حریفوں کو شکست دی، اس سے قبل وہ روس کی نامور یورپی چیمپئن کو بھی مات دے چکی ہیں۔