فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز جزوی ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز جزوی ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

سوشل میڈیا کی ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی رسائی تک صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ان سروسز میں خلل آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا استعمال بھی بڑھ گیا۔