موبائل صارفین ہوشیار! شناختی دستاویزات بروقت اپ ڈیٹ نہ کرانے پر نقصان کا خدشہ

موبائل صارفین ہوشیار!  شناختی دستاویزات بروقت اپ ڈیٹ نہ کرانے پر نقصان کا خدشہ

پی ٹی اے کے مطابق موبائل سروس بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے صارفین اپنے شناختی کارڈ کی بروقت تجدید کرائیں اور معلومات اپ ڈیٹ رکھیں۔

دوسری جانب اتھارٹی نے واضح کیا کہ اگر شناختی کارڈ غیر فعال ہو چکا ہے تو پہلے اسے نادرا سے دوبارہ فعال کرایا جائے، جس کے بعد موبائل سروس بھی بحال رکھی جا سکے گی۔