اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تو اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تو اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراداے آئی کوہتھیار بناسکتے ہیں جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں۔