جسے اللہ رکھے !5دن درخت پر پھنسی رہنے والی بلی کو زندہ بچا لیا گیا

جسے اللہ رکھے !5دن درخت پر پھنسی رہنے والی بلی کو زندہ بچا لیا گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق بلی 5 دن تک اوتھیلو کے لائنز پارک میں ایک اونچے درخت پر پھنسی رہی، جہاں اس نے سرد موسم، بارش اور برفباری کا سامنا کیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ درخت پر پھنسی بلی کو ریسکیواہلکار نے 10 فٹ اونچی سیڑھی پر چڑھ کر مزید 4 فٹ اوپر درخت پر جا کر بچایا۔

خیال رہے بلی کے گلے میں کالر تھا لیکن اس پر کوئی ٹیگ یا شناخت موجود نہیں تھی۔