دبئی جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری

دبئی جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری

متحدہ عرب امارات کے وزارت خارجہ اور بین الاقوامی معاملات تعاون کے ادراے نے 29 مارچ کو ایمریٹس کے تمام سفارت اور قونصل خانوں کو اس فیصلے کی تصدیق کے طور پر خطوط جاری کر دئیے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ریاست نے ملازمت کی غرض سے آنے والے غیر ملکیوں کے لیے اچھے کردار کے سرٹیفیکیٹ کی شرط ملتوی کر دی ہے۔ مقامی میڈیا کے علاوہ دبئی میں موجود بھارتی قونصل خانے نے بھی اماراتی حکومت کے اس اقدام کی تصدیق کی ہے۔