نینسی پلوسی کا لیپ ٹاپ چرا کر فروخت کرنے کی کوشش، روسی خاتون گرفتار

نینسی پلوسی کا لیپ ٹاپ چرا کر فروخت کرنے کی کوشش، روسی خاتون گرفتار

ایوان کی ملازمہ پر الزام ہے کہ اس نے لیپ ٹاپ روسی انٹیلی جنس سروس تک پہنچانے کی کوشش کی تاہم منصونہ ناکام رہا ،پولیس کے مطابق خاتون گھر چھوڑ کر چلی گئی تھیں جسے پنسلوانیا سے گرفتار کیا گیا ، ایف بی آئی کی جانب سے معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔