ہمارے ساتھ ہو یا دہشتگردوں کے؟ اردوان کا امریکا سے موقف واضح کرنے کا مطالبہ

ہمارے ساتھ ہو یا دہشتگردوں کے؟ اردوان کا امریکا سے موقف واضح کرنے کا مطالبہ

عراقی کردستان میں ترک فوجیوں کی ہلاکت رد عمل دیتے ہوئے طیب اردوان کا کہنا تھا کہ امریکا کردش دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔ امریکا واضح کرے کہ وہ کرد دہشتگردوں کے ساتھ ہے یا ترکی کے ساتھ۔

انہوں نے امریکی وزارت خارجہ کے بیان کو مذاق قرار دیا جس میں کرد ملیشیا کے ہاتھوں ترک شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا تھا۔