سابق سعودی وزیر پٹرولیم انتقال کر گئے

سابق سعودی وزیر پٹرولیم انتقال کر گئے

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آنجہانی سابق وزیر پٹرولیم کی تدفین مکہ میں ہوگی، شیخ زکی یمانی 1973 میں تیل کی بندش کے موقع پر مشہور ہوئےتھے جب سعودی عرب کی جانب سے تیل کی بندش کے اعلان پر مغرب کی معیشت نے گھٹنے ٹیک دئے تھے۔

آنجہانی سعودی وزیر پٹرولئم شاہ فیصل کے قتل کے وقت انکے ہمراہ موجود تھے۔