سعودی عرب وینزویلا میں تیل ذخائر میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ

سعودی عرب وینزویلا میں تیل ذخائر میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ہم نے وینزویلا میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف کامیاب کارروائی کی، امریکا نے جنگوں کا خاتمہ اور جنگوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جوبائیڈن سب سے برا اور سویا ہوا صدر تھا، ملک میں سب سے بے وقوفی کی بات اوپن بارڈر پالیسی تھی۔