بھارت میں کورونا سے مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز

بھارت میں کورونا سے مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایک ہی روز میں وبا سے متاثرہ ایک لاکھ چودہ ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ اٹھاسی لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

تامل ناڈو، ہماچل پردیش اور گووا میں کورونا کےباعث عائد پابندیوں میں چودہ جون تک توسیع کردی گئی ہے۔