کینیڈا : گرمی کا نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار پارہ 46.6 درجہ حرارت پر پہنچ گیا

کینیڈا : گرمی کا نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار پارہ 46.6 درجہ حرارت پر پہنچ گیا

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں درجہ حرارت 46.6 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جوملک کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹمپریچر ہے، امریکا کے شمال مغربی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کینیڈین اور امریکی حکام نے خطرناک ہیٹ ویو کی وارنگ جاری کردی ہے۔