کابل میں خواتین مظاہرین کا حکومت میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

کابل میں خواتین مظاہرین کا حکومت میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

افغان دارالحکومت کابل میں مظاہرین نے طالبان سے مستقبل کی حکومت میں خواتین کو شریک کرنا کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر لکھا تھا کہ افغان خواتین نےاپنے حقوق کو بڑی جدوجہد کے بعد حاصل کیا ہے۔

خواتین کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا وہ تعلیم کام کرنے کے حق، سیاسی اور سماجی حق سے دستبردار نہیں ہوں گی۔