میانمار: فوجی حکومت کیخلاف بغاوت کی کال، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 20 سے زائد افراد ہلاک

میانمار: فوجی حکومت کیخلاف بغاوت کی کال، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 20 سے زائد افراد ہلاک

جھڑپوں کا واقعہ مقامی علاقے گنگا میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں 5 طلبا بھی شامل ہیں جو کلاس نہم اور دہم کے اسٹوڈنٹ تھے جبکہ ایک مڈل اسکول کا ٹیچر بھی جان کی بازی ہار گیا ہے۔