حیفہ الجیدی یورپی یونین کے لئے سعودی سفیر مقرر

حیفہ الجیدی یورپی یونین کے لئے سعودی سفیر مقرر

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حیفہ الجیدی نے دوسرے کئی سفیروں کے ہمراہ اپنی تعیناتی کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے یمن پیلس ریاض میں حلف اٹھایا ہے۔

الجیدی اس سے قبل ایس آر ایم جی تھنک کی مینجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہی تھیں، ایس آر ایم جی تھنک حال ہی میں قائم کیا گیا ایک میڈیا گروپ ہے تو تحقیق و تجزیے سے وابستہ امور کو دیکھتا ہے۔