شہزادہ ہیری بطور گواہ پیش ہو کر 130 سال بعد نئی تاریخ رقم کریں گے

شہزادہ ہیری بطور گواہ پیش ہو کر 130 سال بعد نئی تاریخ رقم کریں گے

برطانوی میڈیا گروپ کے خلاف کیس میں ایک سو سے زائد مشہور اور ہائی پروفائل شخصیات گواہی دیں گی، شاہی خاندان کی جانب سے سال 1870ء کے بعد پہلی مرتبہ شہزادہ ہیری بطور گواہ شرکت کریں گے۔

پرنس ہیری کی آن لائن پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والے ڈاکیومینٹری ڈرامہ میں بعض ایسی معلومات بھی شامل کی گئی تھیں جو شہزادہ ہیری نے فراہم نہیں کی تھیں تاہم براڈکاسٹرز کے مطابق انہوں نے وہ معلومات اپنے شاہی ذرائع سے حاصل کر کے ڈاکیومینٹری کا حصہ بنایا تھا۔