امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم

Published On 23 July,2025 03:10 am

لندن: (دنیا نیوز) امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ جاری ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی، امریکی خام تیل 84 سینٹ کمی سے 66.36 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

برطانوی خام تیل 59 سینٹ کم ہو کر 68.62 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔